Site icon Daily Pakistan

ڈالر کو پر لگ گئے، آج قیمت کیا رہی ؟

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 6.350 ارب ڈالر سے تجاوز

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج بھی معمولی اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک ڈالر 22 پیسے مہنگا ہوکر 221 روپے 64 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 221 روپے 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 227 روپے 75 پیسے پر برقرار ہے۔

Exit mobile version