Site icon Daily Pakistan

ڈالر کو پر لگ گئے ، آج قیمت کیا رہی؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں 78پیسے اضافہ ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت میں آج اضافے کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے اعدادوشمار کے مطابق آج انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 0.22 روپے کے اضافے کے بعد 221.91 روپے رہی۔
دیگر کرنسیوں کی بات کریں تو یورو 230.85، کینیڈین ڈالر 167.42، اماراتی درہم 60.41، سعودی ریال 59.03 اورقطری ریال کی قیمت 60.66 روپے رہی۔

Exit mobile version