Site icon Daily Pakistan

ڈپٹی کمشنر آزاد کشمیرکا اسپیشل دورہ کمرمشانی میانوالی

ڈپٹی کمشنر آزاد کشمیرکا اسپیشل دورہ کمرمشانی میانوالی

ڈپٹی کمشنر آزاد کشمیر اسپیشل دورے پر کمرمشانی ۔ پہنچ گئے ڈی سی آزاد کشمیر نے دو ماہ پہلے سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے نوجوان کے گھر گے 2 ماہ پہلے سیلابی ریلے میں پانچ نوجوان وادی نیلم کے مقام پر پانی میں ڈوب گئے تھے پانچ نوجوانوں میں حسنات خٹک کا تعلق عیسی خیل کے علاقے خٹک بیلٹ سے تھا ڈی سی آزاد کشمیر حسنات خٹک کے گھر پہنچ گئے اور ان کے والدین سے اظہار تعزیت کیا ڈی سی آزادکشمیر نے چیئرمین رفیع اللہ خان اور عنایت اللّه خٹک سے ملاقات کی متاثرہ خاندان نے ڈی سی آزادکشمیر کا شکریہ ادا کیا اور ان کی کوششوں کو سراہا میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر آزادکشمیر کا کہنا تھا کہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر میں اتنی دور سے عیسیٰ خیل آیا ہوں اور متاثرہ خاندان کے دکھ درد میں برابر کا شریک ہوں

Exit mobile version