ڈین جونز نے ڈگ آﺅٹ میں فون پر بات کرنیوالے شخص سے متعلق ٹوئٹ کرکے معاملہ گھمبیر کردیا

13

کراچی (ویب ڈیسک)ایک غلطی چھپانے کے لئے بہانے تراشے جارہے ہیں

متعلقہ خبریں

مراد علی شاہ نے وزیر اعلیٰ سندھ کا حلف اٹھا لیا

جس سے معاملات مزید گھمبیر ہورہے ہیں،کراچی کنگز کے ڈگ آﺅٹ میں ایک شخص کی موبائل فون پر ہونے والی بات چیت کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد کراچی

کنگز کے آسٹریلوی ہیڈ کوچ ڈین جونز نےدلچسپ ٹوئٹ کرکے معاملے کو گھمبیر کردیا ہے.