- الإعلانات -

رکن قومی اسمبلی منیر اورکزئی بھی کورونا وائرس کا شکار لیکن ان کی حالت کیسی ہے؟خبرآگئی

نجی ٹی وی  مطابق منیر خان اورکزئی میں کورونا کی تصدیق ہسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل نے کردی ہے اور بتایا کہ منیرخان حیات آبادمیڈیکل کمپلیکس میں زیرعلاج ہیں تاہم  رکن قومی اسمبلی  کی حالت خطرےسےباہرہے۔