کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ رات سے موبائل فون انٹرنیٹ سروس متاثر ہے جس سے صارفین کو مشکلات کا سا منا ہے۔ترجمان وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ صرف سیکیورٹی خدشات والے علاقوں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس بندش کا تعین کیا جائے گا۔ان کا کہنا تھا ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس چلتی رہے گی۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا احتجاج آج ہوگا، انتظامیہ کی جانب سے وفاقی دارالحکومت کے داخلی اور خارجی راستے سیل کرکے رینجرز، پولیس اور ایف سی کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔
پاکستان
سا ئنس و ٹیکنالوجی
کراچی ، مختلف علاقوں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروس متاثر
- by Daily Pakistan
- نومبر 24, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 116 Views
- 3 ہفتے ago