چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا کہ کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں۔انہوں نےکہا کہ انتخابی عمل میں مداخلت اور شر پسندی سے سختی سے نمٹنے کو یقینی بنائیں گے، امن و امان قائم کرنے والے تمام ادارے کراچی و حیدرآباد کی عوام کے اعتماد پر ضرور پورا اتریں گے۔انھوں نے کراچی اور حیدرآباد کے عوام سے بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کی اپیل کی ہے
پاکستان
خاص خبریں
کراچی اور حیدر آباد کی عوام انتخابات میں حصہ لے کر جمہوریت پر اعتماد کا بھر پور اظہار کریں چیف الیکشن کمشنر
- by Daily Pakistan
- جنوری 15, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 520 Views
- 2 سال ago