کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق حادثے میں 1 وین اور 3 ٹرالروں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ڈمپر ڈرائیور اور ہیلپر کو حراست میں لے کر پولیس نے تھانے منتقل کردیا۔
پاکستان
کراچی: ماڑی پور روڈ پر ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو ٹکر مار دی
- by Daily Pakistan
- جنوری 17, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 70 Views
- 1 مہینہ ago