کراچی: پاکستان بازار پولیس نے اندھے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان عمیر اور بلال کا ویڈیو بیان دنیا نیوز نے حاصل کر لیا۔ملزم عمیر نے بیان میں کہا کہ مقتول حسن شاہ کو اس کے رشتہ دار رب نواز نے بیوی سے تعلقات کی بنا پر قتل کیا۔ آیا ہم نے بھی بہت زیادہ شراب پی، ملزم رب نواز کی اہلیہ کے شراب کے نشے میں دھت ہونے کے حوالے سے گفتگو کے دوران جھگڑا ہوا۔ملزم عمیر کا کہنا تھا کہ ہم نے مقتول کو چارپائی پر رسی سے باندھا اور گلے میں دوپٹہ ڈال کر کھینچا۔ گلا دبانے سے حسن شاہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ رب نواز لاش کو الماری کے اندر ڈرم میں رکھ کر جرمن سکول لے گیا۔ پہنچایا ،پولیس کا کہنا ہے کہ قتل کے مرکزی ملزم کو بھی جلد گرفتار کر لیا جائے گا
جرائم
کراچی: پولیس نے اندھے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا
- by Daily Pakistan
- ستمبر 28, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 57 Views
- 2 ہفتے ago