پاکستان

کرم کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس،پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

کرم کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس،پی ٹی آئی کا شرکت سے انکار

کرم کی صورتحال پر آج ہونے والی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے شرکت سے انکار کردیا۔تفصیلات کے مطابق کرم اور خیبرپختونخوا کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس آج گورنر ہاس پشاور میں ہوگی، جس کی میزبانی گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کریں گے۔اس حوالے سے خیبرپختونخوا کی حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آل پارٹیز کانفرنس میں خیبرپختونخوا کے امن، وسائل اور حقوق پر بات کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے