Site icon Daily Pakistan

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم لاہور سے گرفتار

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم لاہور سے گرفتار

کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم لاہور سے گرفتار

گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے پرس چھیننے والا ملزم گرفتار کرلیا گیا۔ سی پی او گوجرانوالہ ایاز سلیم کے مطابق ملزم سے چھینی گئی رقم بھی برآمد ہوگئی ہے۔ سی پی او کے مطابق ملزم کو لاہور میں داتا دربار کے قریب اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ ملزم اپنے رشتہ دار کے گھر گوجرانوالہ میں قذافی روڈ پر آیا ہوا تھا، ملزم نے گوجرانوالہ میں واردات کی اور لاہور فرار ہوا تھا۔

Exit mobile version