کشمیریوں پر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ گیا،چودھری پنجاب اسمبلی

28

سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ کشمیریوںپر کرفیو لگانے والی بھارتی سرکار کے گھروں تک لاک ڈاﺅن پہنچ گیا،کشمیریوں کو لاک ڈاﺅن کرنے والے سمجھ جائیں خداکی لاٹھی بے آواز ہے ۔

متعلقہ خبریں

انہوںنے اپنے پیغام میں مزید کہاہے کہ اب بی جے پی کے انتہاپسندوںکو احساس ہو گیا ہوگا کہ لاک ڈاﺅن کیا ہوتا ہے ،پورابھارت اللہ کی پکڑ میں ہے اورلاک ڈاﺅن پر ہے ۔