بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 26.5°C
Wednesday, 22 July 2026 | پاکستان: 8 صفر 1448

کورنگی: نامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ لوٹ کر فرار ہوگئے

Tuesday, 11 March, 2025

کورنگی زمان ٹاون میں نامعلوم افراد دکان سے 6 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ملزمان نے تالے توڑ کر دکان میں واردات کی، 9 مارچ کو پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی ہے۔فوٹیج کے مطابق صبح ساڑھے 6 بجے کے قریب ایک شخص دکان کے تالے توڑ کر اندر داخل ہوا، جسے دکان سے پیسے نکالتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔متاثرہ دکاندار نے واقعے کا مقدمہ زمان ٹاون تھانے میں درج کروادیا ہے، جس کے بعد پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *