Site icon Daily Pakistan

کوسٹاریکا کو شکست دینے کے باوجود چار بار کی عالمی چیمپئن فیفا ورلڈ کپ سے باہر

kosrika fifa

کوسٹاریکا کو شکست دینے کے باوجود چار بار کی عالمی چیمپئن فیفا ورلڈ کپ سے باہر

دوحا:فیفا ورلڈ کپ میں جرمنی نے کوسٹاریکا کو4-2سے شکست دیدی۔البیت سٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ای کے میچ میں جرمنی نے کوسٹاریکا کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دیدی۔جرمنی کے سرج گنا بری نے10ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جس کور یلٹسم تجیڈا نے 58ویں منٹ میں میں برابر کیا۔جرمنی کے گول کیپر نیور نے اپنے ہی جال میں گند پھینک کر کوسٹار ریکا دوسرا گول سکور کیا۔جرمنی کے کائی بیورٹز نے73منٹ میں گول سکور کر کے کوسٹاریکا کی برتری کو برابر کیا اور85ویں منٹ میں تیسرا گول سکور کر کے ایک بار پھر تربری حاصل کرلی۔

Exit mobile version