اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام پاکستان نے پندرہ مئی سوموار کو سپریم کورٹ کے باہر احتجاجی دھرنے کیلئے کارکنان کو ہدایت نامہ جاری کر دیا ،ہدایت نامہ میں کہاگیا ہے کہ کارکنان اپنے ساتھ ضروری سامان بشمول کپڑے ، بتر، لوٹا اور صابن لیکر آئیں اپنے موبائل کا چارجر ضروررکھیں ، ساتھیون سے ماگنے سے گریز کریں جمعیت کے جھنڈے والا بیج اپنی قمیض پر لگائے رکھیں ، جب تک امیر محترم احتجاج ختم کرنے کا اعلان نہ کریں اپنی اپنی جگہ پر موجود رہیں ، احتجاج کیلئے اپنی بساط کے مطابق ضلع امیر کو اتوار نماز عصر سے قبل چندہ جمع کروائیں
خاص خبریں
کپڑے ، بستر ، لوٹا، صابن اور چارجر ساتھ رکھیں ، مولانا کا کارکنوں کو ہدایت
- by Daily Pakistan
- مئی 14, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 556 Views
- 1 سال ago