Site icon Daily Pakistan

گوگل نے یوٹیوب ویڈیو کے حصوں میں ٹیکس سرچ کی آزمائش شروع کردی

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

یوٹیوب کا پریمیئم سروس کے لیے اہم اقدام، صارفین ناراض

کیلیفورنیا:گوکل نے سرچ کا دائرہ کاروسیع کرتے ہوئے ایک نئے آپشن کی آزمائش کردی ہے جس میں ویڈیو کلپس کے اندر بھی ٹیکسٹ سرچ کیا جاسکتا ہے۔توقع ہے کہ اس طرح صارفین مطلوبہ ویڈیوز کی بہتر سرچ کرسکیں گے اور اس پر ایس ای او کی نئے سرے سے تدوین ہوسکے گی۔فی الحال اسے بھارت میں آزمایا گیا ہے جو ویڈیو میں شامل کئے جانے والے یا از خود بننے والے کیپشن کو سرچ کرسکتا ہے اسے صارفین کسی بھی ویڈیوز کا ضروری حصہ دیکھ سکیں گے اور دوسری جانب مارکیٹنگ اور اشتہارات میں بھی بہتری واقع ہوگی۔

Exit mobile version