Site icon Daily Pakistan

گیارہ سالہ عائشہ ایاز سواتی نے تھائی لینڈ میں ھونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپئن شپ میں تیسری بار گولڈ میڈل جیت لیا

گیارہ سالہ عائشہ ایاز سواتی نے تھائی لینڈ میں ھونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپئن شپ میں تیسری بار گولڈ میڈل جیت لیا۔ عائشہ ایاز پاکستان کے ھونہار کھلاڑی و کوچ ایاز خان کی بیٹی ھے جو پاکستان میں کسی بھی کھیل انٹرنیشنل میڈل جیتنے والی پہلی بچی ہیں

گیارہ سالہ عائشہ ایاز سواتی نے تھائی لینڈ میں ھونے والی انٹرنیشنل تائیکوانڈو چمپئن شپ میں تیسری بار گولڈ میڈل جیت لیا۔
عائشہ ایاز پاکستان کے ھونہار کھلاڑی و کوچ ایاز خان کی بیٹی ھے جو پاکستان میں کسی بھی کھیل انٹرنیشنل میڈل جیتنے والی پہلی بچی ہیں۔ تائیکوانڈو فیملی کی طرف سے پریزیڈنٹ کرل وسیم جنجوعہ اور سیکریٹری جنرل مرتضی خان نے مبارک باد دی ھے اور کہا ھے کہ عائشہ ایاز ھمارے ملک کا اساسہ ھیں اور مستقبل میں بین القوامی سطح پر ملک کا نام روشن کرتی رہیں گی۔ایاز خان کوچ اور والد نے تمام دوستوں و احباب کا شکریہ ادا کیا اور خاص طور پر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کا شکریہ ادا کیا جن کے تعاون کے بغیر عائشہ کی ٹریننگ و شمولیت ممکن نہ تھی۔اگر عائشہ خان جیسے بہترین کارکردگی دکھانے والے بچوں کو اسی عمر میں سپورٹ کیا جاے تو ملک میں کھیلوں میں کئی اور بین القوامی سطح پر نام روشن کیا جا سکتا ھے۔

Exit mobile version