سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر برازیل میں اسکائی ڈائیونگ کے دوران موت کے منہ میں چلی گئیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں کیا گیا یہ دعوی جھوٹا ہے۔ایک بھارتی صارف کے انسٹاگرام اکانٹ سے 12 مئی کو شیئر کی گئی ایک مختصر ویڈیو پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون کو اسکائی ڈائیو کے دوران بظاہر بیلٹ ٹوٹنے کے بعد کھائی میں گرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ کیپش میں اس نے لکھا، پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی حادثاتی موت ہوگئی ہے۔
سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی مذکورہ پوسٹ کو تقریبا 7.4 ملین بار دیکھا جا چکا ہے جبکہ اسے صارفین کی بڑی تعداد اس ویڈیو کو مختف پلیٹ فارمز پر ری شیئر بھی کر رہی ہے۔
انٹرٹینمنٹ
ہانیہ عامر کی برازیل میں موت کا دعوی، حقیقت کیا ہے؟
- by Daily Pakistan
- جون 3, 2025
- 0 Comments
- Less than a minute
- 135 Views
- 3 ہفتے ago