نور عالم خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں نہیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے، اپوزیشن کو آواز اٹھانی ہوگی۔ کے لیے اٹھی آواز اب بھی بلند ہو گی۔نور عالم نے کہا کہ مہنگائی، امن و امان یا رائلٹی کی بات ہو، آواز اٹھائیں گے، ملک کی بات ہو یا اداروں کی، سب بولیں گے۔انہوں نے کہا کہ احتجاج ہم سب کو کرنا چاہیے، آئی ایم ایف پاکستان کی سیاست میں بیرونی ممالک کو شامل کرتا ہے، وہ اندرونی معاملات امریکا اور آئی ایم ایف کے حوالے کر رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم کو احتجاج کرنا چاہیے، عوام اپنے اراکین قومی اسمبلی سے پوچھیں کہ وہ بیرون ممالک کو کیسے خط لکھ رہے ہیں۔
پاکستان
ہم حکومت نہیں اپوزیشن میں بیٹھیں گے، نور عالم خان
- by Daily Pakistan
- فروری 29, 2024
- 0 Comments
- Less than a minute
- 266 Views
- 10 مہینے ago