Site icon Daily Pakistan

آئی ایم ایف کے دباؤ پر ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی

عالمی معیشت کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی، گورنر اسٹیٹ بینک

عالمی معیشت کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی بڑھی، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد: آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم واپس لے لی گئی۔ بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے بھیجنے کی شرط عائد کی گئی تھی اور آئی ایم ایف نے اس ایمنسٹی اسکیم پر اعتراض اٹھایا تھا۔ایمنسٹی سکیم کا مقصد ملک میں ڈالر کی قلت پر قابو پانا تھا۔

Exit mobile version