Site icon Daily Pakistan

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے

پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 نے ویورشپ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
9 مارچ 2025 کو کھیلے گئے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میچ نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت نے 65.3 ارب منٹ کی لائیو ویورشپ حاصل کی جو 2017 کے فائنل کے مقابلے میں 52.1 فیصد زیادہ ہے۔
دنیا بھر میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 368 بلین منٹس دیکھی گئی، جو 2017 کے مقابلے میں 19 فیصد زیادہ ہے۔چیمپئنز ٹرافی 2025 کا فائنل چیمپئنز ٹرافی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا میچ تھا۔

Exit mobile version