کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح 10 سے رات 10 بجے تک سوئی گیس بند رہے گی۔حکام کے مطابق گیس کی بندش مرمت کے کام کے باعث کی جائے گی۔گیس کی بندش سے متاثرہ علاقوں میں مستونگ، قلات، منگوچر، پشین، زیارت اور کچلاک شامل ہیں۔