Site icon Daily Pakistan

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میں 7 وکٹ سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میں 7 وکٹ سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پہلے ونڈے میں 7 وکٹ سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں انگلینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی، میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے 315 رنز بنائے۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ناٹنگھم میں جاری ون ڈے سیریز میں انگلینڈ کے بین ڈکٹ نے 95 اور ول جیکس نے 62 رنز بنائے۔آسٹریلیا کی جانب سے ایڈم زمپا اور مارنس لابوشین نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔آسٹریلیا نے 316 رنز کا ہدف 45ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، ٹریوس ہیڈ 154 رنز بنا کر ناٹ آٹ رہے، مارنس لابوشین نے ناقابل شکست 77 رنز بنائے۔آسٹریلیا کو پانچ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے۔

Exit mobile version