انٹرٹینمنٹ

آلووزن گھٹانے میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں

alooo

لوئیریانا:وہ لوگ جو وزن کم کرنا چاہ رہے ہوتے ہیں ماہرین عموماً ان کو کاربوہائیڈریٹس سے بھرپور غذاؤ ں سے اجتناب کا کہتے ہیں لیکن اب سائنس دانوں کا خیال ہے کہ نشاستہ سے بھرپور آلو وزن کم کرنے معاون ثابت ہوسکتے ہیں۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ ایسا لئے ہوتا ہے کہ کھانے کے وقت کے وقت لوگ اتنا ہی کھانا کھاتے ہیں جس سے ان کا پیٹ بھرے،یہ سوچے بغیر کہ اس کھانے میں انہوں نے کتنی کیلوریز حاصل کیں۔محققین کے مطابق وہ لوگ جو اپنے کھانوں میں آلوؤں کا اضافہ کرتے ہیں جو کار بوہائیڈریٹس سے بھرپور ا ور وزنی ہوتے ہیں ان کے پیٹ جلدی بھرتے ہیں لہٰذا ایسا کرنا ان کو پیٹ بھرنے کے مزید کیلوریز کھانے سے ر وکتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri