Site icon Daily Pakistan

اداکارہ حبا بخاری کا حاملہ خواتین کو سجنے سنورنے کا مشورہ

اداکارہ حبا بخاری کا حاملہ خواتین کو سجنے سنورنے کا مشورہ

اداکارہ حبا بخاری کا حاملہ خواتین کو سجنے سنورنے کا مشورہ

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری نے حاملہ خواتین کو بال تراشنے کا مشورہ دے دیا۔حال ہی میں اداکارہ حبا بخاری نے اپنے شوہر آرز احمد کے ساتھ حمل کا فوٹو شوٹ کروایا جس کی تصاویر انہوں نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کیں جس پر سوشل میڈیا صارفین نے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اپنے بے بی بمپ کے ساتھ فوٹو شوٹ کے لیے ان کے لباس پر تنقید کیے جانے کے بعد اداکارہ نے اپنی جیسی حاملہ خواتین کو مخاطب کیا اور انہیں اپنا خیال رکھنے کے حوالے سے انوکھی ٹپس دیں۔

Exit mobile version