Site icon Daily Pakistan

اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

اداکار شبیر رانا انتقال کرگئے

سینئر اداکار شبیر رانا طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے ، مرحوم دل کے عارضے میں مبتلا تھے ۔اہلخانہ کے مطابق شبیر رانا بیماری کے باعث گذشتہ کئی روز سے قومی ادارہ برائے امراض قلب میں زیر علاج تھے جہاں وہ آج صبح انتقال کرگئے ۔سینئر اداکار شبیر رانا عارضہ قلب میں مبتلا تھے ۔ انہیں عید الفطر کی تعطیلات کے دوران دل کا دورہ پڑ ا تھا جس کے باعث انہیں فوری طورپر ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی ۔مرحوم شبیر رانا نے 4 دہائیوں سے زائد عرصہ ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا

Exit mobile version