Site icon Daily Pakistan

اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑ دی

بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے اپنی متنازع ویڈیو پر خاموشی توڑتے ہوئے اس کی وضاحت دے دی۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اروشی روٹیلا نے کہا کہ جس دن ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو اس دن میں بہت پریشان تھی۔اروشی روٹیلا نے کہا کہ وہ ویڈیو میری ذاتی زندگی کی نہیں تھی، وہ فلم کا حصہ تھی، میرے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا اور میں خواہش کرتی ہوں کہ ایسا کسی لڑکی کے ساتھ نہ ہو۔اداکارہ نے اپنی اس گفتگو کی ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکانٹ پر بھی شیئر کی ہے۔واضح رہے کہ رواں ماہ اروشی روٹیلا کی ایک متنازع ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوئی تھی۔

Exit mobile version