جرائم

اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف موثرکر یک ڈاون جا ری

اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف موثرکر یک ڈاون جا ری

اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف موثرکر یک ڈاو¿ن جا ری ۔
تھا نہ گو لڑ ہ پولیس ٹیم نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا، ملزم کے قبضے سے دومسروقہ مو ٹر سا ئیکل برآمد، ملزم کے خلاف مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنر ل آف پولیس اسلام آ باد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کے خصوصی احکا ما ت کی روشنی میں اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا وفاقی دارلحکومت میں جر ائم پیشہ عنا صراور چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کیخلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،تھانہ گو لڑ ہ پولیس ٹیم نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے اہم رکن کو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزم کے قبضہ سے دومسروقہ مو ٹر سائیکل برآمد کرلیے گئے، گرفتارملزم کی شناخت محمد زبیر کے نام سے ہوئی ہے، ملزم کے خلاف تھانہ گو لڑ ہ میں میں مقدمات درج ہے، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزم نے تھا نہ گو لڑ ہ کے مختلف علا قوں سے مو ٹر سائیکل کا لا ک تو ڑ کرچوری کر نے کا انکشاف کیا ہے، ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے، سی پی او / ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخا ری نے کہا کہ اسلام آباد کیپیٹل پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام تر ممکنہ اقدامات اٹھا رہی ہے،کسی بھی جرائم پیشہ عنا صر کو عوام الناس کے امن میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، شہریوں سے بھی گزارش ہے کہ وہ پولیس کے ساتھ تعاون کریں اور کسی بھی مشکوک چیز یا سرگرمی کے بارے میں متعلقہ تھانہ یا "پکار”15-ہیلپ لائن پر اطلا ع کریں۔ اسلام آ باد کیپیٹل پولیس کا موٹر سائیکل چوری میں ملوث ملزمان کیخلاف موثرکر یک ڈاو¿ن جا ری ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri