پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس آج 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 407 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 54 ہزار 267 پر آ گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 53 ہزار 860 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 54 ہزار کی سطح عبور کر گیا