پاکستان

الیکشن کمیشن کا پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل میں کروانے کا فیصلہ

حکومت کا الیکشن سے قبل بڑے پیمانے پر انتخابی اصلاحات کا فیصلہ

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں بلدیاتی انتخابات اپریل کے آخری ہفتے میں کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ الیکشن کمیشن تیسری مرتبہ بلدیاتی حلقہ بندیاں کرنے جارہا ہے۔اب تک بلدیاتی قانون کے رولز اور نقشہ جات فراہم نہیں کئے جس پر الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کو رولز کی کاپی اور نقشہ جات صوبائی الیکشن کمشنر اور ضلعی الیکشن کمشنرز کو فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri