دنیا

امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کرتباہ ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

امریکی فوج کے 2 بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کرتباہ ،متعدد ہلاکتوں کا خدشہ

اسلام آباد: امریکی ریاست کینٹکی میں امریکی فوج کے د و بلیک ہاک ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکراکر تباہ ہوگئے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے حادثہ کینٹکی کی ٹرگ کاﺅنٹی میں ملٹری بیس کے قریب پیش آیا جہاں معمول کی تربیتی پرواز کے دوران دو بلیک ہیلی ہاک ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوئے ۔ حادثے میں تقریباً 9 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ہے۔دوسری جانب ترجمان امریکی فوج نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹروں کے عملے کے ارکان سے متعلق فوری طورپر کوئی علم نہیں کینٹکی کے گورنر نے حادثے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے جانی نقصان کا خدشہ ظاہر کیاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri