اسلام آباد: امریکی ڈالر گذشتہ روز کی طرح آج بھی مزید سستا ہوا ہے ۔ انٹر بینک میں ڈالر بارہ پیسے سستا ہونے کے بعد 283 روپے 80 پیسے کا ہوگیا ہے ۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 92 پیسے پر بند ہوا تھا ۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے50 پیسے پر برقرار ہے ۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت آغاز ہوا تھا جو منفی رجحان میں تبدیل ہوگیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا سو انڈیکس 46 پوائٹس کم ہونے کے بعد 39 ہزار 833 پر آگیا
معیشت و تجارت
امریکی ڈالر آج مزید سستا
- by Daily Pakistan
- مارچ 30, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 685 Views
- 2 سال ago