خاص خبریں

انتظار کی گھڑیاں ختم ! جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے دونام سامنے آگئے

انتظار کی گھڑیاں ختم ! جہانگیر ترین کی پارٹی کیلئے دونام سامنے آگئے

پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے دو مجوزہ نام سامنے آگئے جہانگیر ترین گروپ کی نئی سیاسی جماعت کیلئے عوام دوست پارٹی اور پاکستان انصاف پارٹی کے ناموں پر غور کیاجارہاہے ، تاہم فی الحال اس حوالے سے حتمی فیصلہ نہیں ہوا ۔جہانگیر ترین نو مئی کے واقعات کے بعد نئی پارٹی کے سرگرم ہیں اس کیلئے پی آئی چھوڑنیوالوں سے بھی مسلسل رابطے کئے جارہے ہیں ۔جہانگیر ترین پنجاب کے سابق سینئر وزیر عبدالعلیم خان سے بھی ملاقات کرچکے ہیں ۔فی الحال پارٹی کے دونوں نام ابھی حتمی نہیں ہیں مشاورت جاری ہے،پارٹی اراکین کیساتھ مشورہ کیاجارہاہے ، تیسرا نام بھی سامنے آسکتا ہے ، باہمی مشاورت سے نام کا اعلان کیاجائیگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri