Site icon Daily Pakistan

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی

پاکستان اورانگلینڈ کے مابین سیریز کا پانچواں میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا

انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیمیں آج لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ کریں گی ٹریننگ سیشن رات 7 بجے شروع ہو گا دونوں ٹیموں کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پانچو اں میچ بدھ کی شب کھیلا جائے گا سیریز کے پہلے مرحلے کے چار میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے جس میں سے دو میں پاکستان اور دو میں انگلینڈ نے فتح حاصل کی دوسرے مرحلے میں لاہور میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، کل کے بعد چھٹا ٹی ٹوئنٹی میچ 30 ستمبر جب کہ 7 واں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ 2 اکتوبر کو کھیلا جائے گا

Exit mobile version