Site icon Daily Pakistan

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان ہوگا

پاکستان کو چین سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑا، ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے پہلے سیمی فائنل میں میزبان چین نے پاکستان کو پنالٹی شوٹ آٹ پر شکست دے کر پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کیا۔دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے جنوبی کوریا کو شکست دی۔ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل آج چین اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ہندوستان آج ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں میزبان چین کو شکست دے کر اپنی پانچویں ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے کی کوشش کرے گا۔

Exit mobile version