پاکستان جرائم خاص خبریں

اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 700 کلو گرام چرس برآمد

اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری، 700 کلو گرام چرس برآمد

اے این ایف کی منشیات کے خلاف کامیاب کاروائیاں جاری۔منشیات کی بھاری کھیپ بلوچستان سےسمندر کے رستے سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی گئی جیوانی کے قریب کاروائی کرتے ہوئے 700 کلو گرام چرس برآمد۔اے این ایف اور ایف سی کی بلوچستان جنرل ایریا راجے میں مشترکہ کاروائی 110 کلو آئس اور 20 کلو افیون اور 4 کلو چرس برآمد۔ اے این ایف اور ایف سی کی خیبر میں مشترکہ کاروائی
پلاسٹک کے تھیلوں سے 23 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گیئ راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس میں برمنگھم بھیجے جانیوالے پارسل  پردوں میں جزب شدہ آئس برآمد پارسل کا مجموعی وزن 16 کلو 500 گرام ہے۔راولپنڈی انٹرنیشنل میل آفس برمنگھم سے آئے پارسل میں سے 66 گرام ویڈ برآمد۔راولپنڈی مری روڈ کے قریب ملزم سے 10 نشہ آور گولیاں اور 58 گرام آئس برآمد۔مُلزمان کیخلاف انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر لیئے گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri