Site icon Daily Pakistan

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

بارشیں ہی بارشیں ! محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ، شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی میںآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہے گااور بوندا باندی کا بھی امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں کم سے کم درجہ حرارت 26.9 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ۔شہر قائد کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 سے 33 ڈگری تک جانے کاامکان ہے ۔کراچی میں جنوب مغرب کی سمت ے 20 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں ، جن میں نمی کا تناسب 62 فیصد ریکارڈ کیاگیا ہے ۔

Exit mobile version