ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرداور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے اہم مغری اور جنوبی بلوچستان اور جنوبی مشرقی سندھ میں تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش موقع ہے ۔بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کاامکان ہے ۔ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا ، پسنی اورملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی ۔پاک ایران سرحدی اور ساحلی علاقوں گوادر وڈھ ،آواران ، چاغی سمیت مغربی بلوچستان میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق پسنی اورملحقہ علاقوں میں شدید ژالہ باری ہوئی ۔
پاکستان
موسم
بارش ہوگی یا نہیں ؟آج کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی
- by Daily Pakistan
- نومبر 26, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1032 Views
- 12 مہینے ago