معیشت و تجارت

بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان ،بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ

بجلی کی فی یونٹ میں اضافے کا امکان ،بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ

حکام کی جانب سے بھاری بجلی بلوں کے مارے عوام کو ایک اور ہائی وولٹیج جھٹکا دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نیپرا نے سہہ ماہی ایڈ جسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید 3 روپے 28 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اطلاق وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد ہوگا۔اضافہ مالی سال 2023 اور 2022 کی چوتھی سہہ ماہی کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ہوگا ، صارفین سے اضافی وصولیوں آئندہ چھ ماہ میں کمی کی جائیں گی ، بجلی صارفین اکتوبر دو ہزار تئیس سے مارچ دوہزار چوبیس تک ادائیگیاں کرینگے۔فیصلے کے تھت اس عرصے کے دوران صارفین چھ ماہ تک تین روپے اٹھائیس پیسے فی یونٹ اضافی ادا کرینگے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے