پاکستان

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

بجلی کے گھریلو صارفین پر فکسڈ چارجز کس طرح لگیں گے ؟ تفصیلات سامنے آگئیں

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)کی طرف سے گھریلو صا رفین پر عائد فکسڈ چارج یکم جولائی سیصول کیے جائیں گے جس کی تفصیلات سامنے آگئیں۔تفصیلات کے مطابق فکسڈچارج 200 یونٹ استعمال کرنے والوں سے نہیں لیے جائیں گے، 301 ایک سے 400 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 200 روپے ماہانہ ،401 سے 500 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 400 روپے ماہانہ لیے جائیں گے۔اس کے علاوہ 501 یونٹ سے 600 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 600 روپے ماہانہ، 601 سے 700 یونٹ استعمال کرنے والوں سے 800 روپے ماہانہ وصول کیا جائے گا جب کہ 700 سے زیادہ یونٹ استعمال کرنے والوں سے فکسڈ چارج ایک ہزارروپیہ وصول کیا جائے گا۔ان فکسڈ چارج میں اضافے کا مقصد بجلی کی تقسیم کار کمپنیون کے ریونیو میں اضافہ کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri