دنیا

برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانیوالا برفانی طوفان تھم گیا

lodan

اسلام آباد: برطانیہ کے مختلف شہروں سے ٹکرانیوالا برفانی طوفان تھم گیا ہے تاہم اسکاٹ لینڈ، مانچسٹر اور دیگر شہروں میں سردی بڑھ گئی۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے غیر ضروری سفر نہ کرنے کی ہدایات برقرار ہیں۔ علاوہ ازیں اسٹفورڈ میں پیر سے ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ قبل ازیں شیفیلڈ میں گذشتہ روز 1970 کے بعد سے مارچ میں سب سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹس کے مطابق شیفیلڈ میں گذشتہ روز تیس سینٹی میٹر تک برف باری ریکارڈ کی گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے