دنیا

بلاول بھٹو کے آئینہ دکھانے پر بھارتی وزیر خارجہ آگ بگولہ ، الزامات کی بوچھاڑ

بلاول بھٹو کے آئینہ دکھانے پر بھارتی وزیر خارجہ آگ بگولہ ، الزامات کی بوچھاڑ

نئی دہلی ، پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے آئینہ دکھانے اور اصلیت دنیا کے سامنے لانے پر بھارتی وزیر خارجہ آگ بگولہ ہوگئے اور انہوں نے الزامات کی بوچھاڑ کردی ۔بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے بلاول بھٹو کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ کیساتھ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں وہی سلوک کیاگیا جو دہشت گردی کو فروغ دینے والے ملک سے کیا جاتاہے ۔جے شنکر نے صحافی کے سول پر کھیساتے ہوئے کہا کہ جموں کشمیر بھارت کا حصہ تھا اور رہے گا۔سری نگر سے پاکستان کا تعلق پہلے تھا اور نہ آئندہ ہوگا۔ پاکستان کے وہاں جی ٹوئنٹی اجلاس کے انعقاد پر اعتراض کو بھارت کوئی اہمیت نہیں دیتا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri