Site icon Daily Pakistan

بلیو سبسکرائبرز کیلئے ٹویٹ ایڈٹ کا دورانیہ ایک گھنٹے تک بڑھا دیا گیا

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکار

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکار

کیلیفورنیا: ٹوئٹر نے اپنے بلیو سبسکرائبرز کے لیے ٹویٹ میں ترمیم کرنے کے دورانیے کو دُگنا کر دیا ہے۔ٹوئٹر بلیو انے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر ایک ٹویٹ میں ٹویٹ ایڈٹ کرنے کا دورانیہ بڑھا کر ایک گھنٹے تک کرنے کا اعلان کیا۔ٹویٹ میں بتایا گیا کہ اب بلیو سبسکرائبرز اپنے ٹویٹ میں ایک گھنٹے اندر اندرتبدیلی کر سکتے ہیں۔بلیو سبسکرائبرز کے لیے ایڈٹنگ کا فیچر گزشتہ برس ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے اعلان کے بعد شامل کیا گیا تھا۔

Exit mobile version