پاکستان خاص خبریں

تاجک صدر امام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

تاجک صدر امام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کی ملاقات

2 روزہ دورے پر پاکستان آئے تاجک صدر امام علی رحمان سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ملاقات کی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور سمیت علاقائی صورت حال پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ اس موقع پر
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں تاجک صدر کا دورہ پاکستان عوام اور حکومت کےلیے باعث مسرت ہے وسطی ایشیائی ریاستوں کو گوادر بندرگاہ سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے گوادر بندرگاہ سے تجارت کےلیے ہر طرح کی سہولت فراہم کرنے کےلیے تیار ہیں کاسا 1000 منصوبے کی جلد تکمیل کے خواہش مند ہیں۔ پاکستان وسط ایشیائی ملکوں کے ساتھ تجارت اور اقتصادی روابط کا فروغ چاہتا ہے۔ چیئرمین سینیٹ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri