Site icon Daily Pakistan

تاریخ پر تاریخ رقم! سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

تاریخ پر تاریخ رقم! سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

تاریخ پر تاریخ رقم! سٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔
ٹریڈنگ کے دوران پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 1900 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 40 ہزار 585 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کے اختتام پر سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 2285 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ پہلی بار ایک لاکھ 38 ہزار 665 پوائنٹس کی تاریخی حد پر بند ہوا تھا۔

Exit mobile version