خاص خبریں

توشہ خانہ معاملہ، فواد چوہدری کا مریم نواز کے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے توشہ خانے سے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے مریم نواز کے توشہ خانے سے گھڑی لینے کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں فواد چوہدری نے کہا کہ قومی احتساب بیورو (نیب) فوری طور پر مریم نواز کو توشہ خانے سے گھڑی لینے پر طلب کرے۔پی ٹی آئی رہنما نے مزید کہا کہ اس حوالے سے تحقیقات کی جائیں کہ 2 کروڑ روپے کی گھڑی 10 لاکھ میں ایک پرائیویٹ شہری کو کیسے دے دی گئی؟اس پیغام پر جواب دیتے ہوئے مریم نواز نے اپنے پولیٹکل سیکرٹری ذیشان ملک کو فواد چوہدری کے خلاف شکایت درج کروانے کی ہدایت کردی۔مریم نواز نے کہا کہ پروپیگنڈا کرنے پر ایف آئی اے سائبر کرائم اور ٹوئٹر کو رپورٹ کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri