خاص خبریں

جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان عمران خان

جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل

اسلام آباد: (ڈیلی پاکستان) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جمعہ 23 دسمبر کو پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت کوسازش کرکے گرایا گیا، اس کا ایک آدمی ذمہ دارجس کا نام جنرل باجوہ ہے.
لاہور میں ویڈیو لنک کے ذریعے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کا واحد ہدف اپنی چوری کی رقم بچانا ہے، اپنے وکلا سے مشاورت کی ہے، ہم نے اگلے جمعہ کو پنجاب، خیبرپختونخوا کی اسمبلیاں تحلیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پھر ہم الیکشن کی تیاری کریں گے۔ ہم قومی اسمبلی جائیں گے اور ان سے کہیں گے کہ وہ ہمارے استعفے قبول کریں۔
مزید پڑھیں یہاں کلک کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri