دنیا

جنگ طویل اور مشکل ہوگئی ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا

جنگ طویل اور مشکل ہوگئی ، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالت جنگ کا اعلان کردیا ، انہوں نے کہا یہ جنگ طویل اور مشکل ہوگی ۔پورے اسرائیل میں سول ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے نیتن یاہو نے کہا کہ حماس سے بدلہ لینگے، فلسطینی غزہ کو خالی کردیں ۔فلسطینی صدر محمود عباس نے جواب میں کہا کہ فلسطینی عوام کو یہود ی آبادکارون اور اسرائیلی قابض فوجیوں کی دہشتگردی کیخلاف اپنا دفا کرنے کا حق حاصل ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ فلسطینی عوام آباد کاروں کی دہشتگردی اور قابض افواج کیخلاف اپنا دفاع کریں ۔اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں جو ہوا وہ کبھی نہیں ہوا تھا یہ اسرائیلیوں پر بہت مشکل دن گزرا ہے یقین بنایاجائے گا کہ ایسا اب کبھی نہ ہوسکے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے