دنیا

جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی ، ایندھن ، اشیاءکی سپلائی روک دی

جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی ، ایندھن ، اشیاءکی سپلائی روک دی

حماس کی جانب سے جوابی حملہ کرنے کے بعد اسرائیل نے غزہ کو بجلی ، ایندھن ، اشیاءکی سپلائی روک دی ۔اسرائیلی طیاروں نے غزہ میں کثیر المنزل عمارت پر بماری کی ہے جس سے عمارت زمین بوس ہوگئی ۔بلند عمارتوں میں حماس کے اہداف کو نشانہ بنایا جارہاہے اور غزہ میں رات بھر کے دوران حماس کے چار سو اہداف کو نشانہ بنایاگیا ۔اسرائیل کے جنوب میں چھ مقامات پر حماس کے عسکریت پسندوں سے جھڑپیں جاری ہیں۔750 اسرائیلی بھی لاپتہ ہیں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ گذشتہ روز حماس نے جوابی ایکشن کرتے ہوئے عرب اسرائیلی جنگ کی پچاسویں سالگرہ پر علی الصبح پہلے بار غزہ سے بیک وقت بری ، بحری اور فضائی کارروائی کی تھی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے