جرائم

جہانیاں کے سول اسپتال میں 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

جہانیاں کے سول اسپتال میں 8 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی

جہانیاں: اوباش نوجوانوں نے سول اسپتال میں 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ضلع خانیوال کی تحصیل جہانیاں کے سول اسپتال میں اوباش نوجوانوں نے 8 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے دونوں ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔مبینہ زیادتی کا شکار بچے کے والدین نے پولیس کو بتایا کہ 2اوباش نوجوان بچے کو ورغلا کر اسپتال کے کوارٹر میں لے گئے اور زیادتی کی، بعدازاں بچے کی والدہ ایمرجنسی وارڈ کے باہر صدمہ سے بے ہوش ہوگئی۔دوسری جانب پولیس کا کہنا تھا کہ شہریوں نے ملزمان کو درگت کے بعد پولیس کے حوالے کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

güvenilir kumar siteleri